بَلْ تَأْتِيهِم بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ ٤٠
Bal taateehim baghtatan fatabhatuhum falaa yastatee`oona raddahaa wa laa hum yunzaroon
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ قیامت ان پر ناگہاں آ واقع ہوگی۔ اور ان کے ہوش کھو دے گی۔ پھر نہ تو وہ اس کو ہٹا سکیں گے اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلْ تَأْتِيهِم﴾ الساعةُ ﴿بَغْتَةً﴾ فجأةً ﴿فَتَبْهَتُهُمْ﴾ فتُحيِّرُهم ﴿فَلاَ يَسْتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلاَ هُمْ يُنظَرُون﴾ يُمهَلون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی۱ ، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے<br>۲ جائیں گے.
حواشی
(1) یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔(2) کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔