Qul mai yakla `ukum billaili wannahaari minar Rahmaan; bal hum `an zikri Rabbihim mu`ridoon
ترجمہ (جالندھری)
کہو کہ رات اور دن میں خدا سے تمہاری کون حفاظت کرسکتا ہے؟ بات یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے ہوئے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ﴾ للمستهزئين: ﴿مَن يَكْلَؤُكُم﴾ يحفَظُكم ﴿بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ﴾ من عذابِه؟ ﴿بَلْ هُمْ عَن ذِكْرِ رَبِّهِم﴾ عن القرآنِ ومواعظِهِ ﴿مُّعْرِضُون﴾ لا يُخطِرونه ببالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سے پوچھئے کہ رحمٰن سے، دن اور رات تمہاری حفاﻇت کون کر سکتا ہے۱ ؟ بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے رب کے ذکر سے پھرے ہوئے ہیں.
حواشی
(1) یعنی تمہارے جو کرتوت ہیں، وہ تو ایسے ہیں کہ دن یا رات کی کسی گھڑی میں تم پر عذاب آسکتا ہے؟ اس عذاب سے دن اور رات تمہاری کون حفاطت کرتا ہے؟ کیا اللہ کے سوا بھی کوئی اور ہے جو عذاب الٰہی سے تمہاری حفاظت کر سکے؟