وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ أَنزَلْنَٰهُ ۚ أَفَأَنتُمْ لَهُۥ مُنكِرُونَ ٥٠
Wa haazaa Zikrum Mubaarakun anzalnaah; afa antum lahoo munkiroon
ترجمہ (جالندھری)
یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهَذَا﴾ أي: القرآنُ ﴿ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ﴾ لمَن تذكَّر به وتبرَّك ﴿أَنْزَلْنَاهُ﴾ على محمدٍ ﴿أَفَأَنتُمْ﴾ يا أهلَ مكةَ ﴿لَهُ مُنكِرُون﴾ جاحدون؟ وهذا استفهامُ توبيخٍ وتعييرٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ نصیحت وبرکت واﻻ قرآن بھی ہم ہی نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو.۱
حواشی
(1) یہ قرآن، جو یاد دہانی حاصل کرنے والے کے لئے ذکر اور نصیحت اور خیر و برکت کا حامل ہے، اسے بھی ہم نے ہی اتارا ہے۔
تم اس کے مُنَزَّل مِّنَ اللّٰہِ ہونے سے کیوں انکار کرتے ہو، جب کہ تمہیں اعتراف ہے کہ تورات اللہ کی طرف سے ہی نازل کردہ کتاب ہے۔