أُفٍّ لَّكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ٦٧
Uffil lakum wa limaa ta`budoona min doonil laah; afalaa ta`qiloon
ترجمہ (جالندھری)
تف ہے تم پر اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو ان پر بھی کیا تم عقل نہیں رکھتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أُفٍّ لَّكُمْ﴾ أي: نتنًا وقذرًا لكم ﴿وَلِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ أَفَلاَ تَعْقِلُون﴾ أليس لكم عقلٌ تعرِفونَ هذا الذي يعرفُه كلُّ عاقلٍ فتؤمنوا؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں؟۱
حواشی
(1) یعنی جب وہ خود ان کی بےبسی کے اعتراف پر مجبور ہوگئے تو پھر ان کی بےعقلی پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو چھوڑ کر ایسے بےبسوں کی تم عبادت کرتے ہو؟