وَإِسْمَٰعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّٰبِرِينَ ٨٥
Wa Ismaa`eela wa Idreesa wa Zal Kifli kullum minas saabireen
ترجمہ (جالندھری)
اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِسْمَاعِيلَ﴾ يعني: ابنَ إبراهيمَ ﴿وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِين﴾ على أمرِ الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل۱ ، (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے.
حواشی
(1) ذوالکفل کے بارے میں اختلاف ہے کہ وہ نبی تھے یا نہیں؟ بعض نے ان کی نبوت کے اور بعض ولایت کے قائل ہیں۔
امام ابن جریر نے ان کی بابت توقف اختیار کیا ہے، امام ابن کثیر فرماتے ہیں، قرآن میں نبیوں کے ساتھ ان کا ذکر ان کے نبی ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔
واللہ اعلم۔