قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۹۷ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 97 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَإِذَا هِىَ شَٰخِصَةٌ أَبْصَٰرُ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ يَٰوَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِى غَفْلَةٍ مِّنْ هَٰذَا بَلْ كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٩٧

Waqtarabal wa`dul haqqu fa-izaa hiya shaakhisatun absaarul lazeena kafaroo yaawailanaa qad kunna fee ghaflatim min haaza bal kunnaa zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

اور (قیامت کا) سچا وعدہ قریب آجائے تو ناگاہ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں (اور کہنے لگیں کہ) ہائے شامت ہم اس (حال) سے غفلت میں رہے بلکہ (اپنے حق میں) ظالم تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ﴾ هو يومُ القيامةِ ﴿فَإِذَا هِيَ شَاخِصَةٌ﴾ مرتفعةُ الأجفانِ ﴿أَبْصَارُ الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ فلا تكاد تَطْرِف؛ لهولِ ما ترى، يقولون: ﴿يَاوَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِي غَفْلَةٍ مِّنْ هَذَا﴾ اليومِ ﴿بَلْ كُنَّا ظَالِمِين﴾ بوَضْعنا العبادةَ في غيرِ موضِعِها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور سچا وعده قریب آلگے گا اس وقت کافروں کی نگاہیں پھٹی کی پھٹی ره جائیں گی۱ ، کہ ہائے افسوس! ہم اس حال سے غافل تھے بلکہ فی الواقع ہم قصور وار تھے.

حواشی

  1. (1) یعنی یاجوج ماجوج کے خروج کے بعد قیامت کا وعدہ، جو برحق ہے، بالکل قریب آجائے گا اور جب یہ قیامت برپا ہو جائے گی شدت ہولناکی کی وجہ سے کافروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ