قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَآءً وَتَصْدِيَةً ۚ فَذُوقُوا۟ الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ٣٥

Wa maa kaana Salaatuhum `indal Baiti illa mukaaa anw-wa tasdiyah; fazooqul `azaaba bimaa kuntum takfuroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان لوگوں کی نماز خانہٴ کعبہ کے پاس سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ نہ تھی۔ تو تم جو کفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کا مزہ) چکھو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا كَانَ صَلاَتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ﴾ أي: دعاؤهم، أو ما يُسمُّونه صلاةً ﴿إِلاَّ مُكَاء﴾ إلا صفيرًا بالأَفواه ﴿وَتَصْدِيَةً﴾ تصفيقًا بإحدى اليدينِ على الأُخرى ﴿فَذُوقُواْ الْعَذَابَ﴾ يعني: القتلَ والأسرَ يومَ بدرٍ ﴿بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُون﴾ اعتقادًا وعملًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا۱ ۔ سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزه چکھو۔

حواشی

  1. (1) مشرکین جس طرح بیت اللہ کا ننگا طواف کرتے تھے۔
    اسی طرح طواف کے دوران وہ انگلیاں منہ میں ڈال کر سیٹیاں اور ہاتھوں سے تالیاں بجاتے۔
    اس کو بھی وہ عبادت اور نیکی تصور کرتے تھے ۔
    جس طرح آج بھی جاہل صوفی مسجدوں اور آستانوں میں رقص کرتے، ڈھول پیٹتے اور دھمالیں ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں ۔
    یہی ہماری نماز اور عبادت ہے۔
    ناچ ناچ کر ہم اپنے یار (اللہ ) کو منالیں گے ۔
    نَعُوذُ بِاللهِ مِنْ هَذِهِ الْخُرَافَاتِ ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ