إِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِندَ اللَّهِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٥٥
Inna sharrad dawaaabbi `indal laahil lazeena kafaroo fahum laa yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
جانداروں میں سب سے بدتر خدا کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو کافر ہیں سو وہ ایمان نہیں لاتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللّهِ الَّذِينَ كَفَرُواْ﴾ أصرُّوا على الكفر ﴿فَهُمْ لاَ يُؤْمِنُون﴾ فلا يُتَوَقَّعُ منهم إيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تمام جانداروں سے بدتر، اللہ کے نزدیک وه ہیں جو کفر کریں، پھر وه ایمان نہ ﻻئیں۔۱
حواشی
(1) ”شَرُّ النَّاسِ“ (لوگوں میں سب سے بدتر) کے بجائے انہیں ”شَرُّ الدَّوَابِّ“ کہا گیا ہے۔
جو لغوی معنی کے لحاظ سے تو انسانوں اور چوپایوں وغیرہ سب پر بولا جاتا ہے۔
لیکن عام طور پر اس کا استعمال چوپایوں کے لئے ہوتا ہے۔
گویا کافروں کا تعلق انسانوں سے ہی نہیں۔
کفر کا ارتکاب کرکے وہ جانور بلکہ جانوروں میں بھی سب سے بدتر جانور بن گئے ہیں۔