Ahasiban naasu anyu yutrakooo any yaqoolooo aamannaa wa hum la yuftanoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لاَ يُفْتَنُون﴾ استفهامُ تقريعٍ وتوبيخ، والمعنى: أظنُّوا تركَهم غيرَ مفتونين؛ لقولهم: آمنَّا؟! والفتنةُ: الامتحانُ بالشدائد، تلخيصُه: لا بدَّ من امتحانهم، وإذا أحبَّ الله عبدًا، جعلَه للبلاءِ غرضاً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان ﻻئے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟.۱
حواشی
(1) یعنی یہ گمان کہ صرف زبان سے ایمان لانے کے بعد، بغیر امتحان لیے، انہیں چھوڑ دیا جائے گا، صحیح نہیں۔
بلکہ انہیں جان ومال کی تکالیف اور دیگر آزمائشوں کے ذریعے سے جانچا پر کھا جائے گا تاکہ کھرے کھوٹے کا، سچے جھوٹے کا اور مومن ومنافق کا پتہ چل جائے۔