قَالَ رَبِّ انصُرْنِى عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ ٣٠
Qaala Rabbin surnee `alal qawmil mufsideen
ترجمہ (جالندھری)
لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فعند ذلك ﴿قَالَ﴾ لوطٌ: ﴿رَبِّ انصُرْنِي﴾ بتصديقِ قولي ﴿عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِين﴾ لحَمْلِهم الناسَ على ما لا يجوزُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حضرت لوط (علیہ السلام) نے دعا کی۱ کہ پروردگار! اس مفسد قوم پر میری مدد فرما.
حواشی
(1) یعنی جب حضرت لوط (عليه السلام) قوم کی اصلاح سے ناامید ہوگئے تو اللہ سے مدد کی دعا فرمائی .
.
.۔