وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِىَ بَيْضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ ١٠٨
Wa naza`a yadahoo fa izaa hiya baidaaa`u linnaazireen
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کی نگاہوں میں سفید براق (تھا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فلمَّا نظَرَ فرعونُ إلى ذلك، قال: يا موسى! لقد تعلَّمتَ سحرًا عظيمًا، هل عندَكَ غيرُ هذا؟ قالَ: نعم ﴿وَنَزَعَ يَدَهُ﴾ أدخَلَها جيبَهُ ثم نزعَها ﴿فَإِذَا هِيَ بَيْضَاء لِلنَّاظِرِين﴾ لها شعاعٌ يغلبُ نورَ الشمس، ثم أَدخلها جيبَه فصارَتْ كما كانت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وه یکایک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا۔۱
حواشی
(1) یعنی اللہ تعالیٰ نے جو دو بڑے معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنی صداقت کے لیے انہیں پیش کر دیا ۔