Qaaloo innaaa ilaa Rabbinaa munqaliboon
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے کہ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ﴾ يعني: السَّحرةُ لفرعونَ: ﴿إِنَّا إِلَى رَبِّنَا مُنقَلِبُون﴾ راجعونَ إلى الآخرةِ، فيرحَمُنا ويُثيبُنا، فلا نُبالي بعذابِك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جواب دیا کہ ہم (مر کر) اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے۔۱
حواشی
(1) اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اگر تو ہمارے ساتھ ایسا معاملہ کرے گا تو تجھے بھی اس بات کے لیے تیار رہنا چاہیے کہ قیامت والے دن اللہ تعالیٰ تجھے اس جرم کی سخت سزا دے گا، اس لیے کہ ہم سب کو مرکر اسی کے پاس جانا ہے، اس کی سزا سے کون بچ سکتا ہے؟ گویا فرعون کے عذاب دنیا کے مقابلے میں اسے عذاب آخرت سے ڈرایا گیا ہے۔
دوسرا مفہوم یہ ہے کہ موت تو ہمیں آنی ہی آنی ہے، اس سے کیا فرق پڑے گا کہ موت سولی پر آئے یا کسی اور طریقے سے؟