Wa qaaloo mahmaa taatinaa bihee min Aayatil litasharanaa bihaa famaa nahnu laka bimu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
اور کہنے لگے کہ تم ہمارے پاس (خواہ) کوئی ہی نشانی لاؤ تاکہ اس سے ہم پر جادو کرو۔ مگر ہم تم پر ایمان لانے والے نہیں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُواْ﴾ يعني: القِبْطَ لموسى: ﴿مَهْمَا تَأْتِنَا بِهِ﴾ أيُّ شيءٍ تأتينا به ﴿مِن آيَةٍ﴾ بيانٌ لـ : «مهما»، وسمَّوها آيةً؛ استهزاءً بموسى ﴿لِّتَسْحَرَنَا بِهَا﴾ لتنقُلَنا عمَّا نحن عليه ﴿فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِين﴾ أي: لا ننخدِعُ لك بدليلٍ ما، ولا نُصدِّقُك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یوں کہتے کیسی ہی بات ہمارے سامنے لاؤ کہ ان کے ذریعہ سے ہم پر جادو چلاؤ جب بھی ہم تمہاری بات ہر گز نہ مانیں گے۔۱
حواشی
(1) یہ اسی کفر وجحود کا اظہار ہے جس میں وہ مبتلا تھے، اور معجزات وآیات الٰہی کو اب بھی وہ جادوگری باور کرتے یا کراتے تھے۔