Fantaqamnaa minhum fa aghraqnaahum kazzaboo bi Aayaatinaa wa kaanoo `anhaa ghaafileen
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم نے ان سے بدلہ لے کر ہی چھوڑا کہ ان کو دریا میں ڈبو دیا اس لیے کہ وہ ہماری آیتوں کو جھٹلاتے اور ان سے بےپروائی کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ﴾ البحرِ ﴿بِأَنَّهُمْ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا﴾ أي: بسببِ تكذيبِهم بها ﴿وَكَانُواْ عَنْهَا﴾ أي: عن النِّقْمةِ قبلَ حُلولِها ﴿غَافِلِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا یعنی ان کو دریا میں غرق کر دیا اس سبب سے کہ وه ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور ان سے بالکل ہی غفلت کرتے تھے۔۱
حواشی
(1) اتنی بڑی بڑی نشانیوں کے باوجود وہ ایمان لانے کے لیے اور خواب غفلت سے بیدار ہونے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔
بالآخر انہیں دریا میں غرق کر دیا گیا، جس کی تفصیل قرآن مجید کے مختلف مقامات پر موجود ہے۔