قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۵۶ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 156 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَاكْتُبْ لَنَا فِى هَٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الْءَاخِرَةِ إِنَّا هُدْنَآ إِلَيْكَ ۚ قَالَ عَذَابِىٓ أُصِيبُ بِهِۦ مَنْ أَشَآءُ ۖ وَرَحْمَتِى وَسِعَتْ كُلَّ شَىْءٍ ۚ فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَوٰةَ وَالَّذِينَ هُم بِـَٔايَٰتِنَا يُؤْمِنُونَ ١٥٦

Waktub lanaa fee haazi hid dunyaa hasanatanw wa fil Aakhirati innnaa hudnaaa ilaik; qaala `azaabee useebu bihee man ashaaa`u wa rahmatee wasi`at kulla shai`; fasa aktubuhaa lillazeena yattaqoona wa yu`toonaz Zakaata wallazeena hum bi Aayaatinaa yu`minoon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہمارے لیے اس دنیا میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی۔ ہم تیری طرف رجوع ہوچکے۔ فرمایا کہ جو میرا عذاب ہے اسے تو جس پر چاہتا ہوں نازل کرتا ہوں اور جو میری رحمت ہے وہ ہر چیز کو شامل ہے۔ میں اس کو ان لوگوں کے لیے لکھ دوں گا جو پرہیزگاری کرتے اور زکوٰة دیتے اور ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَـذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً﴾ عافيةً ﴿وَفِي الآخِرَةِ﴾ الجنةَ ﴿إِنَّا هُدْنَـا﴾ تُبْنا ﴿إِلَيْكَ﴾ أي: حَرَّكْنا نفوسَنا إليك بالتوبةِ ﴿قَالَ﴾ الله سبحانه: ﴿عَذَابِي أُصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاء﴾ من خَلْقي ﴿وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ﴾ عَمَّتْ ﴿كُلَّ شَيْءٍ﴾ فلمَّا نزلت، قال الخبيثُ إبليسُ: أنا شيءٌ، فأُخرِجَ منها بقوله تعالى: ﴿فَسَأَكْتُبُهَا﴾ أي: أُثبِتُها وأُعَيِّنُها في الآخرةِ ﴿لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ﴾ الكفرَ ﴿وَيُؤْتُونَ الزَّكَـاةَ﴾ خَصَّها بالذِّكرِ؛ لأنها كانتْ أشقَّ عليهم ﴿وَالَّذِينَ هُم بِآيَاتِنَا يُؤْمِنُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم لوگوں کے نام دنیا میں بھی نیک حالی لکھ دے اور آخرت میں بھی، ہم تیری طرف رجوع کرتے ہیں۱ ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اپنا عذاب اسی پر واقع کرتا ہوں جس پر چاہتا ہوں اور میری رحمت تمام اشیا پر محیط ہے<br>۲۔ تو وه رحمت ان لوگوں کے نام ضرور لکھوں گا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻتے ہیں۔

حواشی

(1) یعنی توبہ کرتے ہیں۔
(2) یہ اس کی وسعت رحمت ہی ہے کہ دنیا میں صالح وفاسق اور مومن وکافر دونوں ہی اس کی رحمت سے فیض یاب ہورہے ہیں۔ حدیث میں آتا ہے ”اللہ تعالیٰ کی رحمت کے 100 حصے ہیں۔ یہ اس کی رحمت کا ایک حصہ ہے کہ جس سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی اور وحشی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں اور اس نے اپنی رحمت کے 99 حصے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔“ (صحيح مسلم، نمبر2108 وابن ماجه ، نمبر4293)
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ