وَمِن قَوْمِ مُوسَىٰٓ أُمَّةٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَبِهِۦ يَعْدِلُونَ ١٥٩
Wa min qawmi Moosaaa ummatuny yahdoona bilhaqqi wa bihee ya`diloon
ترجمہ (جالندھری)
اور قوم موسیٰ میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو حق کا راستہ بتاتے اور اسی کے ساتھ انصاف کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِن قَوْمِ مُوسَى﴾ يعني: المؤمنينَ الثابتينَ من بني إسرائيل ﴿أُمَّةٌ﴾ جماعةٌ ﴿يَهْدُونَ﴾ الناسَ ﴿بِالْحَقِّ﴾ أي: يُرشدونهم بكلمةِ الحقِّ ﴿وَبِهِ﴾ أي: بالحقِّ ﴿يَعْدِلُون﴾ بينَهم في الحُكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور قوم موسیٰ میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو حق کے مطابق ہدایت کرتی ہے اور اسی کے مطابق انصاف بھی کرتی ہے۔۱
حواشی
(1) اس سے مراد وہی چند لوگ ہیں جو مسلمان ہوگئے تھے، عبداللہ بن سلام وغیرہ ۔
رَضِي اللهُ عَنْهُمْ