Wa qatta`naahum fil ardi umamam minhumus aalihoona wa min hum doona zaalika wa balawnaahum bilhasanaati wassaiyi aati la`allahum yarji`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے ان کو جماعت جماعت کرکے ملک میں منتشر کر دیا۔ بعض ان میں سے نیکوکار ہیں اور بعض اور طرح کے (یعنی بدکار) اور ہم آسائشوں، تکلیفوں (دونوں) سے ان کی آزمائش کرتے رہے تاکہ (ہماری طرف) رجوع کریں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَطَّعْنَاهُمْ فِي الأَرْضِ أُمَمًا﴾ فِرَقًا ﴿مِّنْهُمُ الصَّالِحُونَ﴾ المؤمنونَ بمحمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿وَمِنْهُمْ دُونَ ذَلِكَ﴾ أي: مُنْحَطُّون عن رتبةِ الصالحينَ، وهم الكفرةُ ﴿وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ﴾ النِّعمِ ﴿وَالسَّيِّئَاتِ﴾ النِّقَمِ ﴿لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُون﴾ ينتهون عن كفرِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے دنیا میں ان کی مختلف جماعتیں کر دیں۔ بعض ان میں نیک تھے اور بعض ان میں اور طرح تھے اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں۔۱
حواشی
(1) اس میں یہود کے مختلف گروہوں میں بٹ جانے اور ان میں سے بعض کے نیک ہونےکا ذکر ہے۔
اور ان کو دونوں طریقوں سے آزمائے جانے کا بیان ہے کہ شاید وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں اور اللہ کی طرف رجوع کریں۔