وَإِن تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَىٰ لَا يَسْمَعُوا۟ ۖ وَتَرَىٰهُمْ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ ١٩٨
Wa in tad`oohum ilal hudaa laa yasm`oo wa taraahum yanzuroona ilaika wa hum laa yubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ (بہ ظاہر) آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں مگر (فی الواقع) کچھ نہیں دیکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِن تَدْعُوهُمْ﴾ أي: الأصنامَ ﴿إِلَى الْهُدَى لاَ يَسْمَعُواْ﴾ مبالغةٌ في التوبيخ ﴿وَتَرَاهُمْ﴾ أي: ترى الأصنامَ يا محمدُ ﴿يَنظُرُونَ إِلَيْكَ﴾ يُشْبِهون الناظرينَ إليك؛ لأنهم صُوِّروا بصورةِ مَنْ ينظُر إلى مَنْ يواجهُه ﴿وَهُمْ لاَ يُبْصِرُون﴾ لأن أعينَ الأصنامِ مصنوعةٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کو اگر کوئی بات بتلانے کو پکارو تو اس کو نہ سنیں۱ اور ان کو آپ دیکھتے ہیں کہ گویا وه آپ کو دیکھ رہے ہیں اور وه کچھ بھی نہیں دیکھتے۔
حواشی
(1) اس کا وہی مفہوم ہے جو آیت 193 کا ہے۔