قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۴۱ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 41 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَهُم مِّن جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِى الظَّٰلِمِينَ ٤١

Lahum min jahannama mihaadunw wa min fawqihim ghawaash; wa kazaalika najziz zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا بھی (اسی کا) اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَهُم مِّن جَهَنَّمَ مِهَادٌ﴾ فِراشٌ ﴿وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ﴾ جمعُ غاشيةٍ؛ وهي: ما يُغَطِّيهم من أنواع العذابِ ﴿وَكَذَلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِين﴾ الكفارَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے لئے آتش دوزخ کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر (اسی کا) اوڑھنا ہوگا۱ اور ہم ایسے ﻇالموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں۔

حواشی

  1. (1) ”غَواشٍ“ غَاشِيَةٌ کی جمع ہے۔
    ڈھانپ لینے والی۔
    یعنی آگ ہی ان کا اوڑھنا ہوگا یعنی اوپر سے بھی آگ نے ان کو ڈھانپا یعنی گھیرا ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ