قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنَادَىٰٓ أَصْحَٰبُ النَّارِ أَصْحَٰبَ الْجَنَّةِ أَنْ أَفِيضُوا۟ عَلَيْنَا مِنَ الْمَآءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ ۚ قَالُوٓا۟ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَٰفِرِينَ ٥٠

Wa naadaaa Ashaabun Naari Ashaabal jannati an afeedoo `alainaa minal maaa`i aw mimma razaqakumul laah; qaaloo innal laaha harrama humaa `alal kaafireen

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ دوزخی بہشتیوں سے (گڑگڑا کر) کہیں گے کہ کسی قدر ہم پر پانی بہاؤ یا جو رزق خدا نے تمہیں عنایت فرمایا ہے ان میں سے (کچھ ہمیں بھی دو) وہ جواب دیں گے کہ خدا نے بہشت کا پانی اور رزق کافروں پر حرام کر دیا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنَادَى أَصْحَابُ النَّارِ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَنْ أَفِيضُواْ﴾ صُبُّوا ﴿عَلَيْنَا مِنَ الْمَاء أَوْ﴾ وَسِّعوا علينا ﴿مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّهُ﴾ من طعامِ الجنة.
وفيه دليلٌ على أنَّ الجنةَ فوقَ النار ﴿قَالُواْ إِنَّ اللّهَ حَرَّمَهُمَا﴾ يعني: الماءَ والطعامَ ﴿عَلَى الْكَافِرِين﴾ منعَهما عنهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے، کہ ہمارےاوپر تھوڑا پانی ہی ڈال دو یا اور ہی کچھ دے دو، جو اللہ نے تم کو دے رکھا ہے۔ جنت والے کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے دونوں چیزوں کی کافروں کے لئے بندش کردی ہے۔۱

حواشی

  1. (1) جس طرح پہلے گزر چکا ہے کہ کھانے پینے کی نعمتیں قیامت والے دن صرف اہل ایمان کے لئے ہوں گی۔
    «خَالِصَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ»(الأعراف:

  2. یہاں اس کی مزید وضاحت جنتیوں کی زبان سے کردی گئی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ