قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاذْكُرُوٓا۟ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنۢ بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ فِى الْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتًا ۖ فَاذْكُرُوٓا۟ ءَالَآءَ اللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ٧٤

Wazkkurooo iz ja`alakum khulafaaa`a mim ba`di `Aadinw wa bawwa akum fil ardi tattakhizoona min suhoolihaa qusooranw wa tanhitoonal jibaala buyootan fazkurooo aalaaa`al laahi wa laa ta`saw fil ardi mufsideen

ترجمہ (جالندھری)

اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے (مٹی لے لے کر) محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ولمَّا هلكتْ عادٌ، خلفَتْها ثمودُ في الأرض، وعَمَّروا القصورَ، ونَحَتوا البيوتَ في الجبال، فقال: ﴿وَاذْكُرُواْ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاء مِن بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ﴾ أنزَلَكُم ﴿فِي الأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا﴾ أي: تبنونَ من سُهولها بما تعملون من اللَّبِنِ والآجُرِّ ﴿قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتًا﴾ كانوا ينقبونَ في الجبال البيوتَ، ففي الصَّيفِ يسكنون بيوتَ الطِّين، وفي الشتاءِ بيوتَ الجبلِ ﴿فَاذْكُرُواْ آلاء اللّهِ﴾ نعمَه ﴿وَلاَ تَعْثَوْا فِي الأَرْضِ مُفْسِدِين﴾ والعَيْثُ: أَشَدُّ الفسادِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تم یہ حالت یاد کرو کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو عاد کے بعد جانشین بنایا اور تم کو زمین پر رہنے کا ٹھکانا دیا کہ نرم زمین پر محل بناتے ہو۱ اور پہاڑوں کو تراش تراش کر ان میں گھر بناتے ہو<br>۲، سو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد مت پھیلاؤ۔<br>۳

حواشی

(1) اس کا مطلب ہے کہ نرم زمین سے مٹی لے لے کر اینٹیں تیار کرتے ہو اور ان اینٹوں سے محل، جیسے آج بھی بھٹوں پر اسی طرح مٹی سے اینٹیں تیار کی جاتی ہیں ۔
(2) یہ ان کی قوت، صلابت بدن اور مہارت فن کا اظہار ہے ۔
(3) یعنی ان نعمتوں پر اللہ کا شکر کرو اور اس کی اطاعت کا راستہ اختیا رکرو، نہ کہ کفران نعمت اور معصیت کا ارتکاب کر کے فساد پھیلاؤ ۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ