قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوٓا۟ إِنَّا بِالَّذِىٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَٰفِرُونَ ٧٦
Qaalal lazeenas takbarooo innaa billazeee aamanntum bihee kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُواْ إِنَّا بِالَّذِيَ آمَنتُمْ بِهِ كَافِرُون﴾ جاحِدونَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین ﻻئے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں۔۱
حواشی
(1) اس معقول جواب کے باوجود وہ اپنے استکبار اور انکار پر اڑے رہے ۔