فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا۟ فِى دَارِهِمْ جَٰثِمِينَ ٧٨
Fa akhazat humur rajftu fa asbahoo fee daarihim jaasimmeen
ترجمہ (جالندھری)
تو ان کو بھونچال نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ﴾ الزَّلزلةُ الشديدةُ، فتقطَّعَتْ قلوبُهم، فماتوا ﴿فَأَصْبَحُواْ فِي دَارِهِمْ جَاثِمِين﴾ بعضُهم على بعضٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس ان کو زلزلہ نے آپکڑا۱ اور وه اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے ره گئے۔
حواشی
(1) یہاں ”رَجْفَةٌ“ (زلزلے) کا ذکر ہے ۔
دوسرے مقام پر صَيْحَةٌ ( چیخ ) کا ۔
جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں قسم کا عذاب ان پر آیا ۔
اوپر سے سخت چیخ اور نیچے سے زلزلہ ۔
ان دونوں عذابوں نے انہیں تہس نہس کرکے رکھ دیا ۔