قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيَدْعُ الْإِنسَٰنُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهُۥ بِالْخَيْرِ ۖ وَكَانَ الْإِنسَٰنُ عَجُولًا ١١

Wa yad`ul insaanu bishsharri du`aaa `ahoo bilkhayr; wa kaanal insaanu `ajoola

ترجمہ (جالندھری)

اور انسان جس طرح (جلدی سے) بھلائی مانگتا ہے اسی طرح برائی مانگتا ہے۔ اور انسان جلد باز (پیدا ہوا) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَدْعُ الإِنسَانُ﴾ عندَ غضبِهِ ﴿بِالشَّرِّ﴾ على نفسِه ﴿دُعَاءهُ﴾ أي: كما يدعو اللهَ ﴿بِالْخَيْرِ﴾ ولو استجابَ اللهُ دعاءَهُ على نفسِه، لهلَكَ، ولكنَّ اللهَ لا يستجيبُ له بفضْله ﴿وَكَانَ الإِنسَانُ عَجُولا﴾ ضجِرًا، لا صبرَ له على السَّرَّاءِ والضَّرَّاءِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور انسان برائی کی دعائیں مانگنے لگتا ہے بالکل اس کی اپنی بھلائی کی دعا کی طرح، انسان ہے ہی بڑا جلد باز.۱

حواشی

  1. (1) انسان چونکہ جلد باز اور بے حوصلہ ہے اس لیے جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو اپنی ہلاکت کے لیے اسی طرح بد دعا کرتا ہے جس طرح بھلائی کے لیے اپنے رب سے دعائیں کرتا ہے یہ تو رب کا فضل و کرم ہے کہ وہ اس کی بد دعاؤں کو قبول نہیں کرتا یہی مضمون سورۂ یونس آیت 11 میں گزر چکا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ