Kullan numiddu haaa `ulaaa`i wa haaa`ulaaa`i min `ataaa`i rabbik; wa maa kaana `ataaa`u rabbika mahzooraa
ترجمہ (جالندھری)
ہم اُن کو اور ان کو سب کو تمہارے پروردگار کی بخشش سے مدد دیتے ہیں۔ اور تمہارے پروردگار کی بخشش (کسی سے) رکی ہوئی نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلاًّ نُّمِدُّ هَـؤُلاء وَهَـؤُلاء﴾ أي: نُمِدُّ كلَّ واحدٍ من الخلائقِ، الطائعَ والعاصي ﴿مِنْ عَطَاء رَبِّكَ﴾ رزقِهِ ﴿وَمَا كَانَ عَطَاء رَبِّكَ مَحْظُورًا﴾ ممنوعًا في الدنيا عن مؤمنٍ وكافرٍ تفضُّلًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہر ایک کو ہم بہم پہنچائے جاتے ہیں انہیں بھی اور ا نہیں بھی تیرے پروردگار کے انعامات میں سے۔ تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے.۱
حواشی
(1) یعنی دنیا کا رزق اور اس کی آسائشیں ہم بلا تفریق مومن اور کافر، طالب دنیا اور طالب آخرت سب کو دیتے ہیں۔
اللہ کی نعمتیں کسی سے بھی روکی نہیں جاتیں۔