Zurriyyata man hamalnaa ma`a Nooh innahoo kaana `abdan shakooraa
ترجمہ (جالندھری)
اے اُن لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا۔ بےشک نوح (ہمارے) شکرگزار بندے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذُرِّيَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ﴾ أي: يا ذُريةَ قومِ نوحٍ! وهذا مِنَّةٌ على جميع الناسِ؛ لأنهم كلَّهم من ذُريةِ مَنْ أُنجِيَ في السفينةِ من الغرقِ.
المعنى: كانوا مؤمنينَ، فكونوا مثلَهم واستَنُّوا بسنَّتِهم، ثم زادَهم توبيخًا بقوله: ﴿إِنَّهُ﴾ أي: نوحًا ﴿كَانَ عَبْدًا شَكُورًا﴾ كثيرَ الشكرِ، فكونوا مثلَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے ان لوگوں کی اوﻻد! جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کردیا تھا، وه ہمارا بڑا ہی شکرگزار بنده تھا.۱
حواشی
(1) طوفان نوح (عليه السلام) کے بعد نسل انسانی نوح (عليه السلام) کے ان بیٹوں کی نسل سے ہے جو کشتیئ نوح (عليه السلام) میں سوار ہوئے تھے اور طوفان سے بچ گئے تھے۔
اس لئے بنو اسرائیل کو خطاب کر کے کہا گیا کہ تمہارا باپ، نوح علیہ السلام، اللہ کا بہت شکر گزار بندہ تھا۔
تم بھی اپنے باپ کی طرح شکر گزاری کا راستہ اختیار کرو اور ہم نے جو محمد (صلى الله عليه وسلم) کو رسول بنا کر بھیجا ہے، ان کا انکار کر کے کفران نعمت مت کرو۔