قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۴۳ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 43 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
سُبْحَٰنَهُۥ وَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا ٤٣

Subhaanahoo wa Ta`aalaa `ammaa yaqooloona `uluwwan kabeeraa

ترجمہ (جالندھری)

وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا﴾ تعاليًا ﴿كَبِيرًا﴾ متباعِدًا عمَّا يقولون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وه پاک اور باﻻتر، بہت دور اور بہت بلند ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی واقعہ یہ ہے کہ یہ لوگ اللہ کی بابت جو کہتے ہیں کہ اس کے شریک ہیں، اللہ تعالٰی ان باتوں سے پاک اور بلند ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ