Summa radadnaa lakumul karrata `alaihim wa amdad-naakum-bi amwaalinuw wa baneen; wa ja`alnaakum aksara nafeeraa
ترجمہ (جالندھری)
پھر ہم نے دوسری بات تم کو اُن پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی۔ اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ﴾ الدولةَ والغلبة ﴿عَلَيْهِمْ﴾ أي: على الذين قتلوكم حينَ تبتُمْ ﴿وَأَمْدَدْنَاكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ﴾ عددًا ﴿وَجَعَلْنَاكُمْ أَكْثَرَ نَفِيرًا﴾ والنفيرُ: من يَنفِرُ مع الرجلِ من قومِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ہم نے ان پر تمہارا غلبہ دے کر تمہارے دن پھیرے اور مال اور اوﻻد سے تمہاری مدد کی اور تمہیں بڑے جتھے واﻻ بنا دیا.۱
حواشی
(1) یعنی بخت نصر یا جالوت کے قتل کے بعد ہم نے تمہیں پھر مال اور دولت، بیٹوں اور جاہ حشمت سے نوازا، جب کہ یہ ساری چیزیں تم سے چھن چکی تھیں۔
اور تمہیں پھر زیادہ جتھے والا اور طاقتور بنا دیا۔