قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۶۲ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 62 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ أَرَءَيْتَكَ هَٰذَا الَّذِى كَرَّمْتَ عَلَىَّ لَئِنْ أَخَّرْتَنِ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَٰمَةِ لَأَحْتَنِكَنَّ ذُرِّيَّتَهُۥٓ إِلَّا قَلِيلًا ٦٢

Qaala ara`aytaka haazal lazee karramta `alaiya la`in akhhartani ilaa Yawmil Qiyaamati la-ah tanikanna zurriyyatahooo illaa qaleelaa

ترجمہ (جالندھری)

(اور از راہ طنز) کہنے لگا کہ دیکھ تو یہی وہ ہے جسے تو نے مجھ پر فضیلت دی ہے۔ اگر تو مجھ کو قیامت کے دن تک مہلت دے تو میں تھوڑے سے شخصوں کے سوا اس کی (تمام) اولاد کی جڑ کاٹتا رہوں گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ولمَّا أُمِرَ إبليسُ بالسجودِ لآدَمَ ﴿قَالَ أَرَأَيْتَكَ﴾ أَخبِرْني عن ﴿هَـذَا الَّذِي كَرَّمْتَ﴾ أي: فضَّلتَ، لِمَ فضَّلتَهُ ﴿عَلَيَّ﴾ وأنا خيرٌ منه؟ وتمَّ سؤالُ إبليس، ثم ابتدأ آتيًا باللَّامِ الموطِّئةِ للقسَمِ المحذوفِ، فقال: ﴿لَئِنْ أَخَّرْتَنِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لأَحْتَنِكَنَّ﴾ لأستأصِلَنَّ ﴿ذُرِّيَّتَهُ﴾ بالإغواءِ ﴿إَلاَّ قَلِيلا﴾ منهم، وهم المستثنَونَ بقولِه الآتي: (إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ) [الآية: 65].

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اچھا دیکھ لے اسے تو نے مجھ پر بزرگی تو دی ہے، لیکن اگر مجھے بھی قیامت تک تو نے ڈھیل دی تو میں اس کی اوﻻد کو بجز بہت تھوڑے لوگوں کے، اپنے بس۱ میں کرلوں گا.

حواشی

  1. (1) یعنی اس پر غلبہ حاصل کرلوں گا اور اسے جس طرح چاہوں گا، گمراہ کرلوں گا۔
    البتہ تھوڑے سے لوگ میرے داؤ سے بچ جائیں گے۔
    آدم (عليه السلام) و ابلیس کا یہ قصہ اس سے قبل سورہ بقرہ، اعراف اور حجر میں گزر چکا ہے۔
    یہاں چوتھی مرتبہ اسے بیان کیا جا رہا ہے۔
    علاوہ ازیں سورہ کہف طٰہٰ اور سورہ صٓ میں بھی اس کا ذکر آئے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ