قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۷۶ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 76 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِن كَادُوا۟ لَيَسْتَفِزُّونَكَ مِنَ الْأَرْضِ لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا ۖ وَإِذًا لَّا يَلْبَثُونَ خِلَٰفَكَ إِلَّا قَلِيلًا ٧٦

Wa in kaadoo la yastafizzoonaka minal ardi liyukhri jooka minhaa wa izal laa yalbasoona khilaafaka illaa qaleelaa

ترجمہ (جالندھری)

اور قریب تھا کہ یہ لوگ تمہیں زمین (مکہ) سے پھسلا دیں تاکہ تمہیں وہاں سے جلاوطن کر دیں۔ اور اس وقت تمہارے پیچھے یہ بھی نہ رہتے مگر کم

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِن كَادُواْ لَيَسْتَفِزُّونَكَ﴾ لَيَنتزعونَكَ بسرعةٍ ﴿مِنَ الأَرْضِ لِيُخْرِجوكَ مِنْهَا﴾ من أرض المدينةِ ﴿وَإِذًا لاَّ يَلْبَثُونَ خِلافَكَ﴾ ولو خرَجْتَ لا يَبْقَونَ بعدَ خروجِك ﴿إِلاَّ قَلِيلا﴾ أي: بعدَ إخراجك كُنَّا نُهْلِكُهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ تو آپ کے قدم اس سرزمین سے اکھاڑنے ہی لگے تھے کہ آپ کو اس سے نکال دیں۱ ۔ پھر یہ بھی آپ کے بعد بہت ہی کم ٹھہر پاتے.<br>۲

حواشی

(1) یہ اس سازش کی طرف اشارہ ہے جو نبی (صلى الله عليه وسلم) کو مکے سے نکالنے کے لئے قریش مکہ نے تیار کی تھی، جس سے اللہ نے آپ کو بچا لیا۔
(2) یعنی اگر اپنے منصوبے کے مطابق یہ آپ کو مکے سے نکال دیتے تو یہ بھی اس کے بعد زیادہ دیر نہ رہتے یعنی عذاب الٰہی کی گرفت میں آجاتے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ