قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۸۷ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 87 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُۥ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا ٨٧

Illaa rahmatam mir Rabbik; inna fadlahoo kaana `alaika kabeeraa

ترجمہ (جالندھری)

مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ رَحْمَةً﴾ أي: لكن لا نشاءُ ذلكَ رحمةً ﴿مِّن رَّبِّكَ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا﴾ كإنزالِه عليكَ، وإبقائِه في حِفْظِك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سوائے آپ کے رب کی رحمت کے۱ ، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.

حواشی

  1. (1) کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مشرف فرمایا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ