أَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا كِسَفًا أَوْ تَأْتِىَ بِاللَّهِ وَالْمَلَٰٓئِكَةِ قَبِيلًا ٩٢
Aw tusqitas samaaa`a kamaa za`amta `alainaa kisafan aw taatiya billaahi walma laaa`ikati qabeelaa
ترجمہ (جالندھری)
یا جیسا تم کہا کرتے ہو ہم پر آسمان کے ٹکڑے لا گراؤ یا خدا اور فرشتوں کو (ہمارے) سامنے لاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوْ تُسْقِطَ السَّمَاء كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا كِسَفًا﴾ بفتحِ السينِ جمعُ كِسْفَة؛ أي: قطعة ﴿أَوْ تَأْتِيَ بِاللّهِ وَالْمَلائِكَةِ قَبِيلا﴾ ضَمينًا لصحةِ قولِكَ، أو تأتي بهم عِياناً؛ ليشهدوا لك بصحةِ دعواك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا آپ آسمان کو ہم پر ٹکڑے ٹکڑے کرکے گرا دیں جیسا کہ آپ کا گمان ہے یا آپ خود اللہ تعالیٰ کو اور فرشتوں کو ہمارے سامنے ﻻکھڑا کریں.۱
حواشی
(1) یعنی ہمارے روبرو آکر کھڑے ہو جائیں اور ہم انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔