Wa qaaloo lai yadkhulal jannata illaa man kaana Hoodan aw Nasaaraa; tilka ammniyyuhum; qul haatoo burhaa nakum in kuntum saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
اور (یہودی اور عیسائی) کہتے ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوں کے سوا کوئی بہشت میں نہیں جانے کا۔ یہ ان لوگوں کے خیالاتِ باطل ہیں۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو دلیل پیش کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُواْ لَن يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلاَّ مَن كَانَ هُوداً﴾ أي: يهوديًّا، واليهودُ جمعُ هائدٍ ﴿أَوْ نَصَارَى﴾ وقالت النَّصارى: لن يدخلَ الجنةَ إلا من كان نصرانيًّا ﴿تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ﴾ شهواتُهم الباطلةُ التي تمنَّوْها على اللهِ بغيرِ الحقَّ ﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿هَاتُواْ﴾ أصلُهُ: آتُوا ﴿بُرْهَانَكُمْ﴾ حُجَّتكم على ما زعمتُمْ ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ في دَعْواكم.
ثم قال ردًّا:
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود ونصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائے گا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سے کہو کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو۔۱
حواشی
(1) یہاں اہل کتاب کے اس غرور اور فریب نفس کو پھر بیان کیا جارہا ہے جس میں وہ مبتلاتھے۔
اللہ تعالی نے فرمایا : یہ محض ان کی آرزوئیں ہیں جن کے لئے ان کے پاس کوئی دلیل نہیں۔