قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۹۵ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 195 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَنفِقُوا۟ فِى سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا۟ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۛ وَأَحْسِنُوٓا۟ ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ١٩٥

Wa anfiqoo fee sabeelil laahi wa laa tulqoo bi aydeekum ilat tahlukati wa ahsinoo; innal laaha yuhibbul muhsineen

ترجمہ (جالندھری)

اور خدا کی راہ میں (مال) خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی کرو بےشک خدا نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَنفِقُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ﴾ أي: الجهادِ ﴿وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ﴾ أي: الهلاكِ بتركِ الإنفاقِ في سبيل الله، والعربُ لا تقولُ: ألقى بيدِهِ، إلَّا في الشرِّ ﴿وَأَحْسِنُوَاْ﴾ بالله الظنَّ، وفي الإنفاقِ من غيرِ إسرافٍ ولا تقتيرٍ ﴿إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِين﴾ فيما يصدُرُ منهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ کی راه میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۱ اور سلوک واحسان کرو، اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

حواشی

  1. (1) اس سے بعض لوگوں نے ترک نفاق، بعض نے ترک جہاد اور بعض نے گناہ پر گناہ کئے جانا مراد لیا ہے۔
    اور یہ ساری ہی صورتیں ہلاکت کی ہیں، جہاد چھوڑ دو گے، یا جہاد میں اپنا مال صرف کرنے سے گریز گرو گے تو یقیناً دشمن قوی ہوگا اور تم کمزور۔
    نتیجہ تباہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ