قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۱۶ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 216 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰٓ أَن تَكْرَهُوا۟ شَيْـًٔا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰٓ أَن تُحِبُّوا۟ شَيْـًٔا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ٢١٦

Kutiba alaikumulqitaalu wa huwa kurhullakum wa `asaaa an takrahoo shai`anw wa huwa khairullakum wa `asaaa an tuhibbo shai`anw wa huwa sharrullakum; wallaahu ya`lamu wa antum laa ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

(مسلمانو) تم پر (خدا کے رستے میں) لڑنا فرض کردیا گیا ہے وہ تمہیں ناگوار تو ہوگا مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كُتِبَ﴾ فُرِضَ ﴿عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ﴾ أي: الجهادُ: وهو قتالُ الكفار ﴿وَهُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ﴾ أي: شاقٌّ عليكم ﴿وَعَسَى﴾ من أفعال المقارَبَةِ، فيهِ طَمَعٌ ﴿أَن تَكْرَهُواْ شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ﴾ لأنَّ في الغزوِ إحدى الحُسنَيَين: إما الظَّفَرُ والغَنيمةُ، وإما الشهادةُ والجنةُ ﴿وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا﴾ يعني: القعودَ عن الغَزْوِ ﴿وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ﴾ لِمَا فيه من فواتِ الغَنيمةِ والأجر ﴿وَاللّهُ يَعْلَمُ﴾ مصالحَكُمْ ﴿وَأَنتُمْ لاَ تَعْلَمُون﴾ ذلكَ.
رُوي أن النبيَّ صلى الله عليه وسلم بعثَ عبدَ اللهِ بنَ جَحْشٍ في سَرِيَّةٍ؛ ليَرصُدوا عِيرًا لقريشٍ فيها عمرُو بنُ الحَضْرَمِيِّ فقتلوه.
قال ابنُ عباس: كانوا يحسبونَ تلكَ الليلةَ من جُمادى، وكانتْ من رجبٍ، فوقَّفَ رسولُ الله صلى الله عليه وسلم العِيرَ والأسيرَين، وامتنَعَ عن أخذِها، فعظُمَ ذلكَ على أهلِ السَّرِيَّةِ، وقال المشركون: قد استحلَّ محمدٌ الشهرَ الحرام، فنزل:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وه تمہیں دشوار معلوم ہو، ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو، حاﻻنکہ وه تمہارے لئے بری ہو، حقیقی علم اللہ ہی کو ہے، تم محض بےخبر ہو۔۱

حواشی

  1. (1) جہاد کے حکم کی ایک مثال دے کر اہل ایمان کو سمجھایا جارہا ہے کہ اللہ کے ہر حکم پر عمل کرو، چاہے تمہیں وہ گراں اور ناگوار ہی لگے۔
    اس لئے کہ اس کے انجام اور نتیجے کو صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔
    ہوسکتا ہے، اس میں تمہارے لئے بہتری ہو۔
    جیسے جہاد کے نتیجے میں تمہیں فتح وغلبہ، عزت وسربلندی اور مال واسباب مل سکتا ہے، اسی طرح تم جس کو پسند کرو، (یعنی جہاد کے بجائے گھر میں بیٹھ رہنا) اس کا نتیجہ تمہارے لئے خطرناک ہوسکتا ہے، یعنی دشمن تم پر غالب آجائے اور تمہیں ذلت ورسوائی کا سامنا کرنا پڑے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ