Wa maaa anfaqtum min nafaqatin aw nazartum min nazrin fa innal laaha ya`lamuh; wa maa lizzaalimeena min ansaar
ترجمہ (جالندھری)
اور تم (خدا کی راہ میں) جس طرح کا خرچ کرو یا کوئی نذر مانو خدا اس کو جانتا ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا أَنفَقْتُم مِّن نَّفَقَةٍ﴾ في طاعةٍ أو معصيةٍ ﴿أَوْ نَذَرْتُم مِّن نَّذْرٍ﴾ أَوْجَبْتُموه على أنفسكم ﴿فَإِنَّ اللّهَ يَعْلَمُهُ﴾ فَيَجْزيكم به ﴿وَمَا لِلظَّالِمِينَ﴾ الواضعينَ الصَّدقةَ في غيرِ محلِّها ﴿مِنْ أَنصَار﴾ أعوانٍ يدفعونَ عذابَ الله عنهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تم جتنا کچھ خرچ کرو یعنی خیرات اور جو کچھ نذر مانو۱ اسے اللہ تعالیٰ بخوبی جانتا ہے، اور ﻇالموں کا کوئی مددگار نہیں۔
حواشی
(1) نَذْرٍ کا مطلب ہے کہ میرا فلاں کام ہوگیا یا فلاں ابتلا سے نجات مل گئی تو میں اللہ کی راہ میں اتنا صدقہ کروں گا۔
اس نذر کا پورا کرنا ضروری ہے۔
اگر کسی نافرمانی یا ناجائز کام کی نذر مانی ہے تو اس کا پورا کرنا ضروری نہیں۔
نذر بھی، نماز روزہ کی طرح، عبادت ہے۔
اس لئے اللہ کے سوا کسی اور کے نام کی نذر ماننا اس کی عبادت کرنا ہے جو شرک ہے، جیسا کہ آج کل مشہور قبروں پر نذر ونیاز کا یہ سلسلہ عام ہے، اللہ تعالیٰ اس شرک سے بچائے۔