قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۷۲ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 272 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ لَّيْسَ عَلَيْكَ هُدَىٰهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِى مَن يَشَآءُ ۗ وَمَا تُنفِقُوا۟ مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنفُسِكُمْ ۚ وَمَا تُنفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ اللَّهِ ۚ وَمَا تُنفِقُوا۟ مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ ٢٧٢

Laisa `alaika hudaahum wa laakinnal laaha yahdee mai yashaaa`; wa maa tunfiqoo min khairin fali anfusikum; wa maa tunfiqoona illab tighaaa`a wajhil laah; wa maa tunfiqoo min khairiny yuwaffa ilaikum wa antum laa tuzlamoon

ترجمہ (جالندھری)

(اے محمدﷺ) تم ان لوگوں کی ہدایت کے ذمہ دار نہیں ہو بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے۔ اور (مومنو) تم جو مال خرچ کرو گے تو اس کا فائدہ تمہیں کو ہے اور تم جو خرچ کرو گے خدا کی خوشنودی کے لئے کرو گے۔ اور جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہیں پورا پورا دے دیا جائے گا اور تمہارا کچھ نقصان نہیں کیا جائے گا،

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَّيْسَ عَلَيْكَ﴾ أي: لا يلزمُكَ ﴿هُدَاهُمْ﴾ هُدى التوفيق، وعليكَ هُدى البيان، فلا تمنَعْهم الصَّدقةَ، كي تحمِلَهم الحاجةُ على الدخولِ في الإسلام، ﴿وَلَـكِنَّ اللّهَ يَهْدِي مَن يَشَاء﴾ فأعطَوا أهلَ الذِّمة بعدَ نزول الآية ﴿وَمَا تُنفِقُواْ مِنْ خَيْرٍ﴾ أي: مالٍ ﴿فَلأنفُسِكُمْ﴾ ثوابُه لا لغيرِكم ﴿وَمَا تُنفِقُونَ﴾ (ما) بمعنى النَّهي؛ أي: لا تُنفقوا ﴿إِلاَّ ابْتِغَاء وَجْهِ اللّهِ وَمَا تُنفِقُواْ مِنْ خَيْرٍ﴾ في أهل الذِّمة ﴿يُوَفَّ﴾ أي: يُؤدَّ ﴿إِلَيْكُمْ﴾ ثوابُه ﴿وَأَنتُمْ لاَ تُظْلَمُون﴾ لا تُنقَصون من ثوابِ أعمالكم شيئًا، هذا في صدقةِ التطوُّع؛ تُوضَع في المسلمين وأهلِ الذمَّة بالاتفاقِ، أما المفروضةُ فلا تُوضَعُ إلا في المسلمينَ في الأصنافِ الثمانيةِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہیں ہدایت پر ﻻ کھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالیٰ دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راه میں دو گے اس کا فائده خود پاؤ گے۔ تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی طلب کے لئے ہی خرچ کرنا چاہئے تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا۱ ، اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا۔

حواشی

  1. (1) تفسیری روایات میں اس کی شان نزول یہ بیان کی گئی ہے کہ مسلمان اپنے مشرک رشتے داروں کی مدد کرنا جائز نہیں سمجھتے تھے اور وہ چاہتے تھے کہ وہ مسلمان ہوجائیں۔
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہدایت کے راستے پر لگا دینا یہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے۔
    دوسری بات یہ ارشاد فرمائی کہ تم لوجہ اللہ جو بھی خرچ کرو گے، اس کا پورا اجر ملے گا جس سے یہ معلوم ہوا کہ غیر مسلم رشتے داروں کے ساتھ بھی صلۂ رحمی کرنا باعث اجر ہے۔
    تاہم زکٰوۃ صرف مسلمانوں کا حق ہے یہ کسی غیر مسلم کو نہیں دی جاسکتی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ