قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۷۶ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 276 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَوٰا۟ وَيُرْبِى الصَّدَقَٰتِ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ ٢٧٦

Yamhaqul laahur ribaa wa yurbis sadaqaat; wallaahu laa yuhibbu kulla kaffaarin aseem

ترجمہ (جالندھری)

خدا سود کو نابود (یعنی بےبرکت) کرتا اور خیرات (کی برکت) کو بڑھاتا ہے اور خدا کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَمْحَقُ﴾ أي: يُنقِصُ ﴿اللّهُ الْرِّبَا﴾ ويُذْهِبُ بَرَكَتَه ﴿وَيُرْبِي﴾ أي: يزيدُ ﴿الصَّدَقَاتِ﴾ ويُباركُ فيها ﴿وَاللّهُ لاَ يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ﴾ بتحريمِ الرِّبا ﴿أَثِيم﴾ مُصِرٍّ على الإثمِ، فاجرٍ بأكلِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے۱ اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا۔

حواشی

  1. (1) یہ سود کی معنوی اور روحانی مضرتوں اور صدقے کی برکتوں کا بیان ہے۔
    سود میں بظاہر بڑھوتری نظر آتی ہے لیکن معنوی حساب سے یا مال (انجام) کے اعتبار سے سودی رقم ہلاکت و بربادی ہی کا باعث بنتی ہے۔
    اس حقیقت کا اعتراف اب یورپی ماہرین معیشت بھی کرنے لگے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ