Bal zanantum al lany yanqalibar Rasoolu walmu`minoona ilaaa ahleehim abadanw wa zuyyina zaalika fee quloobikum wa zanantum zannnas saw`i wa kuntum qawmam booraa
ترجمہ (جالندھری)
بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلْ ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَنقَلِبَ الرَّسُولُ وَالْمُؤْمِنُونَ إِلَى أَهْلِيهِمْ أَبَدًا﴾ لظنِّـكم أن العدوَّ يستأصلُهم فلا يرجعون ﴿وَزُيِّنَ ذَلِكَ فِي قُلُوبِكُمْ﴾ فتمكَّن فيها ﴿وَظَنَنتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ﴾ وهو سائرُ ما يظنُّون بالله ورسولهِ من الأمورِ الزائغةِ ﴿وَكُنتُمْ قَوْمًا بُورًا﴾ هلكَى؛ أي: لا تصلُحون لشيءٍ من الخير.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نہیں) بلکہ تم نے تو یہ گمان کر رکھا تھا کہ پیغمبر اور مسلمانوں کا اپنے گھروں کی طرف لوٹ آنا قطعاً ناممکن ہے اور یہی خیال تمہارے دلوں میں رچ بس گیا تھا اور تم نے برا گمان کر رکھا تھا۱ ۔ دراصل تم لوگ ہو بھی ہلاک ہونے والے.<br>۲
حواشی
(1) اور وہ یہی تھا کہ اللہ اپنے رسول ﹲ کی مدد نہیں کرے گا۔ یہ وہی پہلا گمان ہے، تکرار تاکید کے لئے ہے۔(2) بُورٌ، بَائِرٌ کی جمع ہے، ہلاک ہونے والا، یعنی یہ وہ لوگ ہیں جن کا مقدر ہلاکت ہے۔ اگر دنیا میں یہ اللہ کےعذاب سےبچ گئے تو آخرت میں تو بچ کر نہیں جا سکتے وہاں تو عذاب ہر صورت میں بھگتنا ہوگا۔