سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِى قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا ٢٣
Sunnatal laahil latee qad khalat min qablu wa lan tajida lisunnatil laahi tabdeelaa
ترجمہ (جالندھری)
(یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ﴾ أي: كسُنة اللهِ في نصرِ أوليائه وقهرِ أعدائه ﴿وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلاً﴾ تغييرًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے۱ ، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.
حواشی
(1) یعنی اللہ کی یہ سنت اور عادت پہلے سےچلی آرہی ہے کہ جب کفر وایمان کےدرمیان فیصلہ کن معرکہ آرائی کا مرحلہ آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل ایمان کی مدد فرما کر حق کو سربلندی عطا کرتا ہے، جیسے اس سنت اللہ کے مطابق بدر میں تمہاری مدد کی گئی۔