Wa maa yastawil bahraani haaza `azbun furaatun saaa`ighun sharaabuhoo wa haazaa milhun ujaaj; wa min kullin taakuloona lahman tariyyanw wa tastakhrijoona hilyatan talbasoonahaa wa taral fulka feehi mawaakhira litabtaghoo min fadlihee wa la`allakm tashkuroon
ترجمہ (جالندھری)
اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا يَسْتَوِي الْبَحْرَانِ﴾ يعني: العذبَ والمالحَ ﴿هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ﴾ طيبٌ يكسِرُ العطشَ ﴿سَائِغٌ شَرَابُهُ﴾ لذيذٌ سلسُ الدخولِ في الحلقِ ﴿وَهَذَا﴾ أحدُهما ﴿مِلْحٌ أُجَاجٌ﴾ شديدُ الملوحةِ ﴿وَمِن كُلٍّ﴾ منهما ﴿تَأْكُلُونَ لَحْمًا طَرِيًّا﴾ هو السمكُ، وُصِف بالطراوة؛ لتَسارعِ الفسادِ إليه، فيُسارع إلى أكلِه طريًّا ﴿وَتَسْتَخْرِجُونَ﴾ من الملحِ خاصَّة ﴿حِلْيَةً﴾ زينةً ﴿تَلْبَسُونَهَا﴾ وهي اللؤلؤ والمَرجان ﴿وَتَرَى الْفُلْكَ فِيهِ مَوَاخِرَ﴾ تمخُر الماء؛ أي: تشقُّه بجرِيها فيه مقبلةً ومدبرةً بريحٍ واحدةٍ ﴿لِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ﴾ تعالى بالتجارة، وكلِّ سفرٍ له وجهٌ شرعيٌّ ﴿وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُون﴾ اللهَ على نعمِه.
استطرادٌ في صفةِ البحرين وما فيهما من النِّعم، والمعنى: كما أنهما اشترَكا في بعضِ الفوائدِ فيما هو المقصودُ بالذاتِ من الماء، كذلك لا يتساوى المؤمنُ والكافر، وإن اتفقَ اشتراكُهما في بعضِ الصفاتِ كالشجاعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور برابر نہیں دو دریا یہ میٹھا ہے پیاس بجھاتا پینے میں خوشگوار اور یہ دوسرا کھاری ہے کڑوا، تم ان دونوں میں سے تازه گوشت کھاتے ہو اور وه زیوارت نکالتے ہو جنہیں تم پہنتے ہو۔ اور آپ دیکھتے ہیں کہ بڑی بڑی کشتیاں پانی کو چیرنے پھاڑنے۱ والی ان دریاؤں میں ہیں تاکہ تم اس کا فضل ڈھونڈو اور تاکہ تم اس کا شکر کرو.
حواشی
(1) مواخر، وہ کشتیاں جو آتے جاتے پانی کو چیرتی ہوئی گزرتی ہیں، آیت میں بیان کردہ دوسری چیزوں کی وضاحت سورۃ الفرقان میں گزرچکی ہے۔