قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ فاطر

سورۃ فاطر آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Fatir Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ٢٦

Summa akhaztul lazeena kafaroo fakaifa kaana nakeer

ترجمہ (جالندھری)

پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَكَيْفَ كَانَ نَكِير﴾ أي: إنكاري بالعقوبة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی کیسے سخت عذاب کے ساتھ میں نے ان کی گرفت کی اور انہیں تباہ وبرباد کردیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ