قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفرقان

سورۃ الفرقان آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Furqan Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلْ كَذَّبُوا۟ بِالسَّاعَةِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا ١١

Bal kazzaboo bis Saa`ati wa a`tadnaa liman kazzaba bis Saa`ati sa`eeraa

ترجمہ (جالندھری)

بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلْ كَذَّبُوا﴾ بل أتَوا أعجبَ من ذلك كلِّه، وهو التكذيبُ ﴿بِالسَّاعَةِ﴾ بالقيامة، فكيف يُصدِّقونك ﴿وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا﴾ نارًا ملتهبةً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں۱ اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.

حواشی

  1. (1) قیامت کا یہ جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ