وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِينَ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا ٣١
Wa kazaalika ja`alnaa likulli Nabiyyin `aduwwam minal mujrimeen; wa kafaa bi Rabbika haadiyanw wa naseeraa
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم سلَّاه عن فعلِ قومهِ؛ بأنْ أعلَمَه أن غيرَه من الرُّسل كذلك، فقال تعالى: ﴿وَكَذَلِكَ﴾ أي: وكما ﴿جَعَلْنَا﴾ لك يا محمدُ عدوًّا من المشركين، جعلْنا ﴿لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا﴾ أي: أعداءَ ﴿مِّنَ الْمُجْرِمِينَ﴾ المُشركين، فأنتَ كالأنبياءِ في البلاء، وأنا ناصرُكم ﴿وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا﴾ المعنى: اكتفِ بربِّك؛ فإنه ناصرُك وهادِيك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے دشمن بعض گناه گاروں کو بنادیا ہے۱ اور تیرا رب ہی ہدایت کرنے واﻻ اور مدد کرنے واﻻ کافی ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جس طرح اے محمد! (صلى الله عليه وسلم) تیری قوم میں سے وہ لوگ تیرے دشمن ہیں جنہوں نے قرآن کو چھوڑ دیا، اسی طرح گزشتہ امتوں میں بھی تھا، یعنی ہر نبی کے دشمن وہ لوگ ہوتے تھے جو گناہ گار تھے، وہ لوگوں کو گمراہی کی طرف بلاتے تھے سورۃ الانعام آیت 112 میں بھی یہ مضمون بیان کیاگیا ہے۔(2) یعنی یہ کافر گو لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں لیکن تیرا رب جس کو ہدایت دے، اس کو ہدایت سے کون روک سکتا ہے؟ اصل ہادی اور مددگار تو تیرا رب ہی ہے۔