يَٰقَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَوٰةُ الدُّنْيَا مَتَٰعٌ وَإِنَّ الْءَاخِرَةَ هِىَ دَارُ الْقَرَارِ ٣٩
Yaa qawmi innamaa haazihil hayaatud dunyaa mataa`unw wa innal Aakhirata hiya daarul qaraar
ترجمہ (جالندھری)
بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاقَوْمِ إِنَّمَا هَذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ﴾ تُمتَّعون بها يسيرًا، ثم تزولُ ﴿وَإِنَّ الآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَار﴾ الإقامة، فليُعتَدَّ لها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے میری قوم! یہ حیات دنیا متاع فانی ہے۱ ، (یقین مانو کہ قرار) اور ہمیشگی کا گھر تو آخرت ہی ہے.<br>۲
حواشی
(1) جس کی زندگی چند روزہ ہے اور وہ بھی آخرت کے مقابلے میں صبح یا شام کی ایک گھڑی کے برابر۔(2) جس کو زوال اور فنا نہیں، نہ وہاں سے انتقال اورکوچ ہوگا۔ کوئی جنت میں جائے یا جہنم میں، دونوں کی زندگیاں ابدی ہوں گی۔ ایک راحت اور آرام کی زندگی۔ دوسری، شقاوت اور عذاب کی زندگی . موت اہل جنت کو آئے گی نہ اہل جہنم کو۔