۞ وَيَٰقَوْمِ مَا لِىٓ أَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجَوٰةِ وَتَدْعُونَنِىٓ إِلَى النَّارِ ٤١
Wa yaa qawmi maa leee ad`ookum ilan najaati wa tad`oonaneee ilan Naar
ترجمہ (جالندھری)
اور اے قوم میرا کیا (حال) ہے کہ میں تم کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے (دوزخ کی) آگ کی طرف بلاتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَاقَوْمِ مَا لِي أَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجَاةِ﴾ من النارِ بالتوحيدِ ﴿وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّار﴾ بالإشراكِ.
كرَّر نداءهم؛ إيقاظًا لهم عن سِنَة الغفلةِ، ومبالغةً في توبيخِهم على ما يُقابلون به نصحَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے میری قوم! یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلا رہا ہوں۱ اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلا رہے ہو.<br>۲
حواشی
(1) اور وہ یہ کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو جس کاکوئی شریک نہیں ہے اوراس کے اس رسول کی تصدیق کرو، جو اس نے تمہاری ہدایت اور رہنمائی کے لیے بھیجا ہے۔(2) یعنی توحید کے بجائے شرک کی دعوت دے رہے ہو جو انسان کو جہنم میں لےجانے والا ہے، جیساکہ اگلی آیت میں وضاحت ہے۔