Huwal Hayyu laaa ilaaha illaa Huwa fad`oohu mukh liseena lahudeen; alhamdu lillaahi Rabbil `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هُوَ الْحَيُّ﴾ الذي لا يموتُ ﴿لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ﴾ إذ لا موجودَ يُساويه ﴿فَادْعُوهُ﴾ فاعبُدوه ﴿مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ﴾ من الشِّركِ ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين﴾ فادعُوهُ واحمدوه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه زنده ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم خالص اس کی عبادت کرتے ہوئے اسے پکارو۱ ، تمام خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے.
حواشی
(1) یعنی جب سب کچھ کرنے والا اور دینے والا وہی ہے۔
دوسرا کوئی، بنانے میں شریک ہے نہ اختیارات میں۔
تو پھر عبادت کامﺴتﺤﻖ بھی صرف ایک اللہ ہی ہے، دوسرا کوئی اس میں شریک نہیں ہو سکتا۔
استمداد واستغاثہ بھی اسی سے کرو کہ و ہی سب کی فریادیں اور التجائیں سننے پر قادر ہے۔
دوسرا کوئی بھی مافوق الاسباب طریقے سے کسی کی بات سننے پر قادر ہی نہیں ہے، جب یہ بات ہے تو دوسرے مشکل کشائی اور حاجت روائی کس طرح کرسکتے ہیں؟