قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۶۹ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 69 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِىٓ ءَايَٰتِ اللَّهِ أَنَّىٰ يُصْرَفُونَ ٦٩

Alam tara ilal lazeena yujaadiloona feee Aayaatil laahi annaa yusrafoon

ترجمہ (جالندھری)

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِ اللَّهِ﴾ يعني: القرآنَ، يقولون: ليس من عندِ اللهِ ﴿أَنَّى يُصْرَفُون﴾ عن التصديقِ به؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۱ ، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) انکار و تکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔
(2) یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں مانتے۔ یہ تعجب کا اظہار ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ