قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمن

سورۃ المؤمن آیت ۷۹ کی تفسیر

Surah Ghafir Ayat 79 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اللَّهُ الَّذِى جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَٰمَ لِتَرْكَبُوا۟ مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ٧٩

Allaahul lazee ja`ala lakumul an`aama litarkaboo minhaa wa minhaa taakuloon

ترجمہ (جالندھری)

خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے چارپائے بنائے تاکہ ان میں سے بعض پر سوار ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الأَنْعَامَ﴾ هي الأزواجُ الثمانيةُ المذكورةُ في سورةِ الأنعام ﴿لِتَرْكَبُوا مِنْهَا﴾ بعضًا؛ كالإبلِ ﴿وَمِنْهَا تَأْكُلُون﴾ كالغنمِ والبقر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ وه ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے پیدا کیے۱ جن میں سے بعض پر تم سوار ہوتے ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو.<br>۲

حواشی

(1) اللہ تعالیٰ اپنی ان گنت نعمتوں میں سےبعض نعمتوں کا تذکرہ فرما رہا ہے چوپائے سے مراد اونٹ، گائے، بکری اور بھیڑ ہے، یہ نر، مادہ مل کر آٹھ ہیں جیساکہ سورۃ الانعام: 143- 144 میں ہے۔
(2) یہ سواری کےکام میں بھی آتےہیں، ان کادودھ بھی پیا جاتا ہے، (جیسے بکری، گائے اور اوٹنی کا دودھ) ان کا گوشت انسان کی مرغوب ترین غذا ہے اور باربرادری کا کام بھی ان سے لیا جاتا ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ