Falam yaku tanfa `uhum eemaanuhum lammaa ra-aw baasana sunnatal laahil latee qad khalat fee `ibaadihee wa khasira hunaalikal kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمْ يَكُ يَنفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا﴾ لامتناعِ قَبوله حينئذٍ ﴿سُنَّتَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ فِي عِبَادِهِ﴾ سنَّ الله ذلك سنةً ماضيةً في العباد: أنَّ الإيمانَ وقتَ نزولِ العذابِ لا ينفعُ ﴿وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْكَافِرُون﴾ إشارةٌ إلى أوقاتِ العذاب؛ أي: ظهَرَ خُسرانُهم، وحضرَ جزاءُ كفرِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لیکن ہمارے عذاب کو دیکھ لینے کے بعد ان کے ایمان نے انہیں نفع نہ دیا۔ اللہ نے اپنا معمول یہی مقرر کر رکھا ہے جو اس کے بندوں میں برابر چلا آ رہا ہے۱ ۔ اور اس جگہ کافر خراب وخستہ ہوئے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اللہ کا یہ معمول چلا آرہا ہے کہ عذاب دیکھنے کےبعد توبہ اور ایمان مقبول نہیں۔ یہ مضمون قرآن کریم میں متعدد جگہ بیان ہوا ہے۔(2) یعنی معاینہ عذاب کے بعد ان پر واضح ہو گیا کہ اب سوائے خسارے اور ہلاکت کے ہمارے مقدر میں کچھ نہیں۔